مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنے کی وجہ سے بھارتی حکام کو تقریب میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی کے پاکستان ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب اس بار 22 مارچ جمعے کو کی جا رہی ہے۔
بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔
News ID 1889050
آپ کا تبصرہ